طنزومزاح


لطیفے

1

بے وقوف شہری:یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔
دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔

2

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ہےکل چھٹی ہے

3

ایک سائینٹسٹ نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا
مکھی نہیں اُڑی!
سائینٹسٹ نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی

No comments:

Post a Comment